الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سارے دن کی پیاس کے بعد افطاری میں جب ٹھنڈا ٹھنڈا شربت پیتے ہیں تو اندر تک ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح میں تو نہیں ہوتی ہو گی جبکہ یہاں تو صبح ہی صبح سورج انکل اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
غائب دماغ ہوں مجھے ایک گھنٹے بعد یاد دلانا شمشاد بھائی ۔ قندورہ درزی کو سلوانے کے لئے دیا ہوا ہے وہ لانا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top