ذرا احتیاط کرنی چاھیئے شیشے کے برتن استعمال کرتے وقت
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #522 رات ابھی آدھی سے تھوڑی زیادہ گزری ہے۔ ابھی سحری میں خاصا وقت ہے اور ویسے بھی صبح دفتر سے چھٹی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #525 شکر الحمد للہ، میں اللہ کے فضل سے صحتمند ہی رہتا ہوں اور کھانے میں زیادہ نہیں تو کچھ نہ کچھ تو احتیاط کرتا ہی ہوں۔
شکر الحمد للہ، میں اللہ کے فضل سے صحتمند ہی رہتا ہوں اور کھانے میں زیادہ نہیں تو کچھ نہ کچھ تو احتیاط کرتا ہی ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #527 ضرورت سے زیادہ میں مضمر نہیں، آجکل تو ویسے بھی صرف دو یا زیادہ سے تین دفعہ پیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #531 قدر کرنی چاہیے ماہِ رمضان کی جتنی بھی ہو سکے۔ یہ تو بہت تیزی سے بھاگ رہا ہے۔