پر یہ کسی نے نہ سوچا کہ و کو ڈکار لیا گیا ہے
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #542 تو یہ آپ کی ہی مہربانی ہو گی کہ و پر نہیں آئے اور وہ ایسے ہی گزر گئی۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #548 خالی جگہ کیوں چھوڑ دی سعود بھائی؟ صاف صاف لکھ دینا تھا ناں کہ اس کا نام کیا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 28، 2009 #552 رکیئے شمشاد بھائی ڈر اس بات کا ہے کہ چونکہ ان کی کوئی سیکریٹری ہی نہیں تو کوئی بھی نام تہمت ہی ہوگا۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #555 سب کے ساتھ ہی یہ مسئلہ ہو رہا ہے، کبھی محفل کی وجہ سے کبھی کمپیوٹر کی وجہ سے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #557 صحیح سے بتاؤں تو خاصا پریشان کرتا ہے۔ کافی پرانا ہے اور نیا لینے کی ہمت نہیں۔