حاضر جناب۔ سحری کا وقت تو کب کا ختم ہو چکا۔
فہیم لائبریرین اگست 29، 2009 #582 خیر ہمارا مطلب یہی تھا کہ سحری کے بعد کا وقت۔ عین سحری کے وقت تو انسان پیٹ کے ساتھ مصروف ہوتا ہے۔
مغزل محفلین اگست 29، 2009 #595 غالب ایسا سخن کہاں مقدور وہ معرش ہے یہ مقامی ہے ( ایک تازہ غزل کا شعر آپ کی نذر)