زحمت نہ ہو ۔۔ زحمت کریں، یا نہ کریں یہ تو بتادیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2009 #625 ضروری ہی کیا کہ شیر کی طرح جائیں یا صابن پر پاؤں پھسلائیں، گاڑی کس لیے ہے۔
ر راجہ صاحب محفلین اگست 29، 2009 #635 لحاظ کر رہے ہیں ہمارا دل میں تو ناجانے کیا کیا سوچ رکھا ہے ہمارے لئے
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2009 #636 میرا طوطا ہے تو خیریت سے ہی لیکن آج کچھ سُست ہے۔ غالباً گرمی کا اثر ہے۔