ضروری ہے ناں بھائی کہ آجکل حالات ہی ایسے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2009 #664 عندلیب پھر غائب ہیں۔ آج کتنے ہی دن ہو گئے کہ ان کا کوئی پیغام نہیں آیا۔
الف عین لائبریرین اگست 30، 2009 #665 غریب کو فرصت کہاں ملتی ہے، اور پھر رمضان کی عبادتیں اور مصروفیات۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2009 #674 ہمارے ہاں تو روزہ کب کا افطار ہو چکا۔ لوگ بھاگ تو نماز سے بھی فارغ ہو چکے۔