طوطے کو سلا کر پھر سوئیں گے کیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2009 #707 غضب کی بات ہے کہ ط ظ پر پھنسے ہوئے ہیں حالانکہ غ سے لکھنا چاہیے تھا۔
ابن سعید خادم اگست 30، 2009 #715 وہ تو تیرتھ یاترا پر نکلا ہوا ہے اور آپ کی دوکان کی مٹھائیوں کا حال میں جانتا ہی ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #716 ہماری دکان کے کبھی کھا کر دیکھیں، پھر کسی اور دکان پر نہ جائیں گے، اصلی گریس کے لڈو۔
ابن سعید خادم اگست 31، 2009 #717 یہاں کا پتہ بتا دیتا ہوں آپ بھجوا دیں۔ لیکن یہ بتائیں کہ آُ کے دکان کی ویبسائت وغیرہ ہے جہاں سے آنلائن شاپنگ وغیرہ کی جا سکے؟
یہاں کا پتہ بتا دیتا ہوں آپ بھجوا دیں۔ لیکن یہ بتائیں کہ آُ کے دکان کی ویبسائت وغیرہ ہے جہاں سے آنلائن شاپنگ وغیرہ کی جا سکے؟
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #718 ارے بھائی ہم ان بکھیڑوں میں نہیں پڑتے، ہماری دکان پر گاہک ہی اتنے آ جاتے ہیں کہ ہمیں فرصت ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #720 پہلے آپ کھا کر تو دیکھیں، پھر آپ بھی اس کے مستقل گاہک بن جائیں گے۔