شام ہوگی امریکہ میں ابھی تو، معلوم نہیں افطار کا وقت ہوا یا نہیں۔
سعود، فکر مت کرو، میں اب مزید پیغامات پوسٹ نہیں کروں گا۔۔
یہ ویسی ہی بات ہوئی کہ ایک صاحبہ نے کہا کہ جب تک میں 25 سال کی نہیں ہو جاؤں شادی نہ کروں گی، اور جب تک شادی نہ ہوئی 25 سال کی ہی رہوں گی!!