فائدہ اسی میں ہے کہ چپ رہا جائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #747 نہ تو میں احتجاج کروں گا اور نہ ہی دھرنا دوں گا۔ بس چپ چاپ اپنا کام کیئے جاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #754 بھائی جی آپ کو بہت سے لوگ ایسے مل جائیں گے جنہوں نے ہاتھی صرف تصویر میں ہی دیکھا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2009 #756 تین سو ہاتھی درآمد کیئے جائیں اور پاکستان کے مختلف دیہاتوں میں بھجوا دیئے جائیں۔
الف عین لائبریرین اگست 31، 2009 #758 ٹھیک سے بتاؤ کہ مسئلہ کیا ہے، ہاتھیوں والا اتنا بڑا ہے لیکن سمجھنے کے لئے پیچھے کا سفر کون کرے۔