ٹافیاں دے کر بہلایا جاتا ہے
الف عین لائبریرین ستمبر 9، 2009 #264 چلے بھی ’جاؤ‘ کہ گلشن کا کار و بار چلے۔ سعود، رات کے بارہ بج چکے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #273 شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن ضرورت سے زیادہ چُستی بھی اچھی نہیں ہوتی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #275 ضرور گبین نے پریشان کیا ہو گا یا پھر گبین کے ابا جی نے کچھ کہہ دیا ہو گا۔ (میں تو کھسک رہا ہوں)
جیہ لائبریرین ستمبر 9، 2009 #276 طونے نے نہیں ، گبین نے نہیں بلکہ مغل بھائی کے رویے نے پریشان کر دیا ہے، خواہ مخواہ چائے کی پیالی میں طوفان بپا کر دیا ہے
طونے نے نہیں ، گبین نے نہیں بلکہ مغل بھائی کے رویے نے پریشان کر دیا ہے، خواہ مخواہ چائے کی پیالی میں طوفان بپا کر دیا ہے
dxbgraphics محفلین ستمبر 9، 2009 #277 ظاہر ہے اب جہاں طوطے کا ذکر آئے گا شمشاد بھائی تو ضرور متوجہ ہونگے
محمدصابر محفلین ستمبر 9، 2009 #280 فرق صاف ظاہر ہے۔ جب عجیب و غریب کہنے والے لوگ غریب و عجیب کہیں تو موسم کا اثر بھی شامل ہو سکتا ہے