فی الحال تو میں مصروف ہوں، بعد میں آ کر پوچھتا ہوں کہ جیہ نے طوطے کو طونے کیوں کر دیا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #281 فی الحال تو میں مصروف ہوں، بعد میں آ کر پوچھتا ہوں کہ جیہ نے طوطے کو طونے کیوں کر دیا؟
فہیم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #288 ویسے سچ تو یہ کہ مجھے پرندے پالنا پسند نہیں۔ یہ تو آزاد فضا کے پنچھی ہیں۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 9، 2009 #291 ایک دن شمشاد بھائی کے طوطے کو اغواء برائے تاوان میں غائب ہونا پڑے گا
فہیم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #299 حالات اک دم سے ہی اچھے ہوگئے۔ ورنہ پہلے تو واقعی خاموشی تھی اتھے نو۔