دال چاول کھا کے آئی ہوں
خوشی محفلین ستمبر 9، 2009 #310 عادت نہیں مجھے کسی کے داخلی امور میں خلل ڈالنے کی ورنہ ضررو معلوم کرتی
ابن سعید خادم ستمبر 9، 2009 #313 عین سے لکھ بیٹھی تھیں آپ تو مجھے لگا کہ بٹیا رانی کی طبیعت ناساز ہے شاید۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2009 #318 کل کی بات ہے کہ میں اس محفل کا رکن بنا تھا اور آج چار سال ہونے کو ہیں۔