آج میں ہی یہ لڑی کھول لیتا ہوں
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #2 الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #4 پہلے آپ نے لڑی کھولی بھی، میں نے بعد میں، خیر دونوں کو اکٹھا کر دیا ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 3، 2009 #8 جلدی واپسی ممکن نہیں کیوں کہ کلاس کے لئے نکل رہا ہوں پھر افطار کو جانا ہوگا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #9 چلیں جب آپ افطار کو جائیں مجھے ساتھ لیتے جائیے گا، آپ افطار کر لیں گے اور میں سحری کر لوں گا۔
مغزل محفلین ستمبر 4، 2009 #16 رہنے دیں ، نئی لڑی تو بنالی ، سابقہ کا جدول نہیں بنا یا کتنی ہی لڑیوں سے ، اے بھئی اگر سعود میاں بیگم blushing کو پیارے ہوہی گئے ہیں تو کوئی اور سیکھ لے جدول بنانا۔
رہنے دیں ، نئی لڑی تو بنالی ، سابقہ کا جدول نہیں بنا یا کتنی ہی لڑیوں سے ، اے بھئی اگر سعود میاں بیگم blushing کو پیارے ہوہی گئے ہیں تو کوئی اور سیکھ لے جدول بنانا۔
ابن سعید خادم ستمبر 4، 2009 #17 زیادہ سلسلے بغیر رپورٹ کے پوسٹ ہو گئے اس بات کا احساس تو ہے پر نتیجہ عموماً ایک ہی ہوتا تھا اس لیے میں نے سلسہ ترک کر دیا۔
زیادہ سلسلے بغیر رپورٹ کے پوسٹ ہو گئے اس بات کا احساس تو ہے پر نتیجہ عموماً ایک ہی ہوتا تھا اس لیے میں نے سلسہ ترک کر دیا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 4، 2009 #20 صحیح ہے یہ بات، محض الف بے پڑھتے پڑھتے ما بدولت سے آگے نکل گئے سعود۔ مبارک ہو، الگ سے تھریڈ تو بیس ہزار پر کھولا جائے گا۔
صحیح ہے یہ بات، محض الف بے پڑھتے پڑھتے ما بدولت سے آگے نکل گئے سعود۔ مبارک ہو، الگ سے تھریڈ تو بیس ہزار پر کھولا جائے گا۔