الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط

الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جب آپ افطار کو جائیں مجھے ساتھ لیتے جائیے گا، آپ افطار کر لیں گے اور میں سحری کر لوں گا۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں ، نئی لڑی تو بنالی ، سابقہ کا جدول نہیں بنا یا کتنی ہی لڑیوں سے ، اے بھئی اگر سعود میاں بیگم :)blushing:) کو پیارے ہوہی گئے ہیں تو کوئی اور سیکھ لے جدول بنانا۔
 
زیادہ سلسلے بغیر رپورٹ کے پوسٹ ہو گئے اس بات کا احساس تو ہے پر نتیجہ عموماً ایک ہی ہوتا تھا اس لیے میں نے سلسہ ترک کر دیا۔
 

الف عین

لائبریرین
صحیح ہے یہ بات، محض الف بے پڑھتے پڑھتے ما بدولت سے آگے نکل گئے سعود۔ مبارک ہو، الگ سے تھریڈ تو بیس ہزار پر کھولا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top