ہاں اب ہم تیاری کرتے ہیں۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #410 چلیں کوئی بات نہیں اب بھی امید ہے آسٹریلیا کو ہی بارش کا فائدہ ہوا ہے
فہیم لائبریرین ستمبر 28، 2009 #411 حیرانگی کی بات نہیں کہ پاکستانی شیر آسٹریلیا کو پچھاڑ دیں۔ دوسری طرف انڈیا اب اتنا گیا گزرا نہیں کہ ویسٹ انڈیز کو نہ زیر کر پائے۔ ایسی صورت میں تو آسٹریلیا کا نقصان ہی نظر آتا ہے۔
حیرانگی کی بات نہیں کہ پاکستانی شیر آسٹریلیا کو پچھاڑ دیں۔ دوسری طرف انڈیا اب اتنا گیا گزرا نہیں کہ ویسٹ انڈیز کو نہ زیر کر پائے۔ ایسی صورت میں تو آسٹریلیا کا نقصان ہی نظر آتا ہے۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #412 خیر اس پوزیشن میں بھی پوائنٹ دونوں کے برابر ہوجائینگے اور فیصلہ رن ریٹ پہ آجائے گا جو فی الوقت آسٹریلیا کا اچھا ہے
خیر اس پوزیشن میں بھی پوائنٹ دونوں کے برابر ہوجائینگے اور فیصلہ رن ریٹ پہ آجائے گا جو فی الوقت آسٹریلیا کا اچھا ہے
ملائکہ محفلین ستمبر 29، 2009 #416 رستہ تو صاف مل گیا ہے ہمیں سیمی فائنل کا، باقیوں کی کیوں فکر کریں ہم جب ہم پہنچ چکے ہیں تو
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2009 #417 ڑوڑے اتکانے والوں کی کمی نہیں ہے اس لئے رستہ کبھی بھیا ساف نہ سمجھا جائے۔ ہاں ایک گلاس پانی ہو جائے پھر تو رستہ کیا گلہ بھی صاف ہوجائے۔
ڑوڑے اتکانے والوں کی کمی نہیں ہے اس لئے رستہ کبھی بھیا ساف نہ سمجھا جائے۔ ہاں ایک گلاس پانی ہو جائے پھر تو رستہ کیا گلہ بھی صاف ہوجائے۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2009 #419 سبحان اللہ۔ ذرا احتیاط سے لانے کی کیا ضرورت تھی بیٹا ذرا احتیاط سے لے آتیں۔ خیر دعائیں تو دے ہی رہا ہوں اس کے علاوہ مانگئے کیا مانگتی ہیں آپ؟
سبحان اللہ۔ ذرا احتیاط سے لانے کی کیا ضرورت تھی بیٹا ذرا احتیاط سے لے آتیں۔ خیر دعائیں تو دے ہی رہا ہوں اس کے علاوہ مانگئے کیا مانگتی ہیں آپ؟