صبح بھی استعمال کر سکتی ہیں بٹیا یہ لیجئے۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2009 #425 عالمانہ بات کہی چاچو نے۔ اصل میں چاچو ملائکہ بٹیا نے فرمائش کی تھی اور اس سے بھی قبل میں نے یہ کہا تھا کہ مانگو کیا مانگتی ہو۔ (گو کہ مانگی ہوئی چیز مہیا کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا -- سرگوشی)
عالمانہ بات کہی چاچو نے۔ اصل میں چاچو ملائکہ بٹیا نے فرمائش کی تھی اور اس سے بھی قبل میں نے یہ کہا تھا کہ مانگو کیا مانگتی ہو۔ (گو کہ مانگی ہوئی چیز مہیا کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا -- سرگوشی)
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2009 #427 فکر کی کوئی بات نہیں بٹیا۔ اب میں سوؤں گا پونے تین بج رہے ہیں رات کے۔ سو جاؤں تاکہ آپ کو صبح ڈرانے کا موقع میسر ہو۔
فکر کی کوئی بات نہیں بٹیا۔ اب میں سوؤں گا پونے تین بج رہے ہیں رات کے۔ سو جاؤں تاکہ آپ کو صبح ڈرانے کا موقع میسر ہو۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2009 #430 کیا بتائیں اپنی جویریہ بٹیا آءی ہیں تو میرے سونے کا وقت ہو چلا ہے۔ کل ٹیست بھی ہے ورنہ تھوڑی دیر گفتگو رہتی۔
کیا بتائیں اپنی جویریہ بٹیا آءی ہیں تو میرے سونے کا وقت ہو چلا ہے۔ کل ٹیست بھی ہے ورنہ تھوڑی دیر گفتگو رہتی۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 29، 2009 #438 یہ تو کوئی بتائے کہ ٹکروں کی قسموں یا ان کے فضائل پہ بات ہورہی ہے