پہلے محفل میںگھوم لوں ۔۔ پھر بتاؤں گا۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 29، 2009 #446 جائیے جناب ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں واپسی پہ اچھی ہی خبر سنائیے گا
الف عین لائبریرین ستمبر 30، 2009 #449 خدا کرے تمیارا ٹیسٹ اچھا ہوا ہو سعود۔ لیکن کس وقت تھا، کل ہونے کے بعد سو رہے ہو اس وقت، یا اب صبح ہوگا، یعنی ہماری شام کو؟
خدا کرے تمیارا ٹیسٹ اچھا ہوا ہو سعود۔ لیکن کس وقت تھا، کل ہونے کے بعد سو رہے ہو اس وقت، یا اب صبح ہوگا، یعنی ہماری شام کو؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2009 #452 ذرا بھی نہیں ڈرتے ایسے امتحانوں سے۔ پہلے بھی کئی دفعہ دے چکے ہیں۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 30، 2009 #453 رہ رہ کر ماحول جیسا ہو ویسا ہوجاتا ہے بندہ ویسے ڈرنا بھی نہیں چاہیے