الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
خیر وہ تو آپ وہاں رہتے بھی کھاسکتے ہیں۔

البتہ امی کے ہاتھ کی بنی دال وہاں نہیں مل سکے گی۔
 

فہیم

لائبریرین
ڈھول بجائیں گے آسٹریلیا والے ابھی تو۔
کہ سیمی فائنل میں چلے گئے۔
ورنہ میچ تو گلے میں پھنس گیا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
گویا سو فی صد مرد ہیں جو عورتوں کے متعلق کچھ نہیں جانتے، لیکن عورتیں ان پر سوار رہتی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top