سچ ہے چاچو مجھ پر آپ کے مراسلے کا جواب بھی قرض ہے ابھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2009 #525 طوطے کا چُوری کھانے کا وقت ہو گیا ہے۔ میں اس کے لیے چُوری بنا لاؤں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #530 قہر ہے یہ تو، ایسی بھی کیا مصروفیت کہ دو منٹ کے لئے بھی نہ آ سکیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #532 لو ایک ہفتے میں تو دنیا کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے، عندلیب کا ای میل آئ ڈی ہے تمہارے پاس؟
ابن سعید خادم اکتوبر 2، 2009 #533 گ پھر گم کر دیا چاچو نے۔ چاچو ای میل تو میں نے کبھی کیا نہیں ہاں کبھی کبھار آن لائن ہوتی ہیں تو میسنجر پر رابطہ ہو جاتا ہے وہ بھی انھیں کی طرف سے۔ میں عادتاً بلا اجازت کسی کے کانٹیکٹ محفوظ کرنے یا بلا ضرورت بات کے آغاز سے پرہیز کرتا ہوں۔
گ پھر گم کر دیا چاچو نے۔ چاچو ای میل تو میں نے کبھی کیا نہیں ہاں کبھی کبھار آن لائن ہوتی ہیں تو میسنجر پر رابطہ ہو جاتا ہے وہ بھی انھیں کی طرف سے۔ میں عادتاً بلا اجازت کسی کے کانٹیکٹ محفوظ کرنے یا بلا ضرورت بات کے آغاز سے پرہیز کرتا ہوں۔