ظہر سے پہلے نہیں پڑھ سکتا کہ بہت مصروف ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #703 غلاف میں لپیٹ کر رکھ دیں پھر اس کو۔ کہیں گرد و غبار سے نہ اَٹ جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #709 میں آپ کو بتاؤں وہ نیا عشق فرمانے گئے تھے، لگتا ہے اس عشق کے ہاتھوں سرنگوں ہو گئے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 10، 2009 #710 نہیں ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس نئی داستان کو صفحہ قرطاس کی نذر فرما رہے ہوں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #720 جویریہ بٹیا جا سکتے نہیں جا رہے ہیں۔ ہم تو ابھی آج انڈین اسٹور گئے تھے پاپڑ وغیرہ کے ساتھ کچھ سموسے بھی لائے۔
جویریہ بٹیا جا سکتے نہیں جا رہے ہیں۔ ہم تو ابھی آج انڈین اسٹور گئے تھے پاپڑ وغیرہ کے ساتھ کچھ سموسے بھی لائے۔