چاچو کیا حال ہیں السلام علیکم سب کو
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #723 حالانکہ میرا ماننا ہے کہ کھیل کے وقت کھیل، پڑھائی کے وقت پڑھائی محفل کے وقت محفل، نیند کے وقت نیند اور کھانے کے وقت کھانا۔
حالانکہ میرا ماننا ہے کہ کھیل کے وقت کھیل، پڑھائی کے وقت پڑھائی محفل کے وقت محفل، نیند کے وقت نیند اور کھانے کے وقت کھانا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #725 دیکھئے آپ میری چوری پکڑ کر زیادتی کر رہی ہیں بٹیا۔ واقعی یہاں رات کے ساڑھے تین بج رہے ہیں اور مجھے نیند میں ہونا چاہئے۔
دیکھئے آپ میری چوری پکڑ کر زیادتی کر رہی ہیں بٹیا۔ واقعی یہاں رات کے ساڑھے تین بج رہے ہیں اور مجھے نیند میں ہونا چاہئے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #729 زیادہ دیر تک جاگنے کی ایک وجہ ہندوستانی وقت سے اس قدر فرق بھی ہے۔ اکثر لوگ اسی وقت آن لائن آتے ہیں۔