الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قبلہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اور جہاں تک بالوں کا تعلق ہے تو یہاں کا موسم اور پانی ہی ایسا ہے کہ ہر کوئی فارغ البال نظر آتا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک کہا چاچو آپنے مگر شمشاد بھائی ایک علاقے کا پوچھ رہے ہیں
ویسے یہ اجی کیا ہے کچھ وضاحت کردیں
 

فہیم

لائبریرین
جی بتاتا چلوں کہ لالو کھیت کراچی بلکہ پورے پاکستان کا مشہور ترین علاقہ ہے۔

کچھ سالوں پہلے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جب پاکستان کے ٹؤر پر آئی تھی تو۔
کراچی میں قیام کے دوران انہوں نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ان کو لالو کھیت دیکھنا ہے۔

اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے امپائر اسٹیو بکنر بھی لالو کھیت آچکے ہیں۔
اور جو ان کو لے کر آئے تھے۔
وہ پاکستان کے ایک امپائر ریاض الدین ہیں۔
جو کے لالوکھیت میں ہی رہتے ہیں۔
اور اس بندے یعنی ہماری بھی ان سے اچھی سلام دعا ہے:)
 
چلئے یعنی انڈیا کے ایک مشہور و معروف بوڑھے کا لالو کھیت دورا بھی اب ناگزیر ہو چلا ہے۔ ویسے قصوں میں اس شہر کا ذکر بہت پڑھا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
حیرت کی بات نہیں۔

ویسے کافی نامی گرامی شخصیات کا تعلق بھی لالوکھیت سے ہے۔

جن میں۔
محترم ابنِ صفی (مرحوم)
معین اختر
عمر شریف وغیرہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top