ناراض نہ ہو بی بی، ابھی صحیح کیئے دیتے ہیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #982 واہ جی واہ بھائی ہو تو ایسا۔ میرے کچھ اور مسائل بھی آپ کو حل کرنے ہیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #986 اب اس دھاگے کی وفات ہونے والی ہے۔ انا للہ و ان الیہ راجعون۔ رات کو انشاء اللہ نئے دھاگے میں ملاقات ہوگی۔
اب اس دھاگے کی وفات ہونے والی ہے۔ انا للہ و ان الیہ راجعون۔ رات کو انشاء اللہ نئے دھاگے میں ملاقات ہوگی۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #991 ٹھہریں شمشاد بھائی۔ کیا آپ کا مطلب ہے کہ اس دھاگے کا نیا جنم ہونے والا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #992 ثمینہ کے آنے تک 1000 پیغام پورے ہو جائیں گے۔ تو نیا دھاگہ کھولنا ہی پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #994 جی آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ عموماً 1000 پیغامات پر ہم دھاگہ مقفل کر دیتے ہیں۔ چند ایک پیغامات زیادہ بھی ہو جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
جی آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ عموماً 1000 پیغامات پر ہم دھاگہ مقفل کر دیتے ہیں۔ چند ایک پیغامات زیادہ بھی ہو جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 15، 2009 #995 چلیے ترمیم کر دی پیعام ایک ہی وقت ارسال ہو گیا تھا جی یہ ہی ریت ہے اس دھاگے کی نیا دھاگا کون کھول رہا ہے
چلیے ترمیم کر دی پیعام ایک ہی وقت ارسال ہو گیا تھا جی یہ ہی ریت ہے اس دھاگے کی نیا دھاگا کون کھول رہا ہے
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 15، 2009 #997 حالانکہ روایت تو 1000 پیغامات پر ہی مقفل ہونے کی ہے پر اس کا سبب کیا ہے ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #998 خیال ہے منتظمین کا کہ 100 صفحہ یا ایک ہزار پیغام ہو جائیں تو اس کو مقفل کر دیں کہ اس سے page handling میں آسانی رہتی ہے۔
خیال ہے منتظمین کا کہ 100 صفحہ یا ایک ہزار پیغام ہو جائیں تو اس کو مقفل کر دیں کہ اس سے page handling میں آسانی رہتی ہے۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 15، 2009 #999 درست فرمایا حضرت پر ان تیکنیکی معاملات سے ہماری اتنی واقفیت نہیں پر سمجھ آگیا ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #1,000 ڈاکٹر کا کام ڈاکٹر ہی انجام دیتا ہے اور ناظمین کے کام ناظم ہی جانیں۔ آپ کیوں فکر کرتے ہیں۔