مشکل کچھ بھی نہیں بس بات کرتی رہیئے اور کھانا پینا ہو تو بتائیے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2009 #945 یہیں ہوتی ہیں محفل میں۔ بہت نیک طینت بچی ہیں کمپیوٹر کی طالبہ بھی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #950 ٹرنیلیاں تو بہت آتی ہیں ۔ مگر میں صاف ستھرے طریقے سے اس کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #960 رہنے دیجئے۔ ذال کیسے کھائیں گے آپ ۔ چلو دال کا تو مان لیا کہ کھالیتے ہیں آپ۔