زور بازو سے کچھ بھی کھایا جا سکتا ہے۔ قسم، رشوت، مار، گالی اور بھی بہت کچھ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2009 #961 زور بازو سے کچھ بھی کھایا جا سکتا ہے۔ قسم، رشوت، مار، گالی اور بھی بہت کچھ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #972 غلط بات زرداری صاحب اپنے آپ کو نہیں ملتے آپ کو کیسے ملیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #976 گوا سے آگے ہے کوئی 595 کیلومیٹر پھر وہاں دائیں مڑ کر اتنا ہی اور آگے جائیں۔