طاقت ور تو سب سے زیادہ آپ ہی ہیں چاچو تالا توڑنے کے لئے تو آپ کو آگے آنا ہی ہوگا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2009 #661 طاقت ور تو سب سے زیادہ آپ ہی ہیں چاچو تالا توڑنے کے لئے تو آپ کو آگے آنا ہی ہوگا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #663 عام طور پر سعود ایسا مذاق کرتے ہی رہتے ہیں پچاس کلو کے بندہ نا چیز کے ساتھ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2009 #667 کوئی بات نہیں وزن کلوگرام میں بتانے کے بجائے پونڈ میں بتایا کیجئے تو بڑھ جائے گا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #672 واپس جا کر دیکھنا پڑا کہ کس بات کی ضرورت نہیں تھی۔۔ یعنی اس کی ضرورت پڑی کہ ورق پلٹا جائے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2009 #679 ٹھیک ٹھاک ہی بیان تھا۔ علامہ ابن تیمیہ کا اور ان کے ہم عصروں کا ذکر تھا۔ اور ساتھ ہی آج پھر ایک فیملی کے مسلمان ہونے کا اعلان ہوا۔ خواتین کے گوشے سے ایک خاتون نے کلمہ شہادت پڑھا واضح رہے کہ ان کے شوہر ابھی چند ہفتوں قبل ایمان لائے ہیں۔
ٹھیک ٹھاک ہی بیان تھا۔ علامہ ابن تیمیہ کا اور ان کے ہم عصروں کا ذکر تھا۔ اور ساتھ ہی آج پھر ایک فیملی کے مسلمان ہونے کا اعلان ہوا۔ خواتین کے گوشے سے ایک خاتون نے کلمہ شہادت پڑھا واضح رہے کہ ان کے شوہر ابھی چند ہفتوں قبل ایمان لائے ہیں۔