عنقریب میں جانے والی ہوں۔ اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #463 فکر نہ کریں، اس کی غضبناکی گبین نے ساری کی ساری نکال دی ہوئی ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #473 اب تو موسم اچھا ہے یہاں، تھوڑی خنکی ہو گئی ہے، بارش ختم ہو چکی۔
ابن سعید خادم اکتوبر 24، 2009 #477 پتا نہیں تھوڑی دیر کے لئے کچن میں گیا تھا تو لوگوں نے محفل سے دور کیوں سمجھ لیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #479 تھوڑی دیر کے لیے جائیں یا زیادہ دیر کے لیے، سلوک ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔