میری ایک آنٹی کا تعلق ایران سے ہے ان کے ذریعے کچھ معلومات حاصل کی ہیں ویسے خاندان کے کئی افراد آتے جاتے ہیں ۔ میری خواہش ہے کہ کم از کم ہمسائیہ ممالک کی سیر کروں
خیر یہاں میرا رابطہ ایک ایسے شخص سے ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے پر بچپن سے بھرین میںرہے ہیں اور وہیں کی شہریت رکھتے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ ایران سے ہیں۔