الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
طوطے میرے کو کسی شہریت، کسی پاسپورٹ، کسی شناختی کارڈ کی ضرورت نہیں۔ وہ کسی بھی ملک بغیر کسی روک ٹوک آ جا سکتا ہے۔
 
طاقت پوری لگا لیں آپ، ان کو نہ دینی ہو تو نہیں دیں گے، ان کا ملک ہے، ان کی مرضی۔ کہتے ہیں شیر کی مرضی، انڈے دے یا بچے۔ اپنے ملک میں تو ہرکوئی شیر ہوتا ہے، خاص طور پہ سیاستدان

چلیں اب میرے جانے کا وقت آرا ہے۔ اجازت دیں۔
 
غیر ملک کی شہریت کا کرنا کیا ہے۔ اپنا ملک اپنی جنت۔ آپ شہریت لے بھی لیں، تب بھی آپ کی نسلوں تک کو غیر کی نظر سے دیکھا جائے گا۔ کیا فائدہ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top