پرسوں تک بھی کر لیں گے، ایسی کیا جلدی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #523 ٹوک ہی نہ دیں کہیں کل آ کر کہ میرے متعلق یہ کیا گفتگو ہوتی رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #531 ذائقے میں فرق آ جاتا ہے ڈبہ بند ہونے سے۔ مجھے تازہ بنا ہوا زیادہ پسند ہے۔