واہ ابھی کہاں کیا ناشتہ۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 18، 2009 #107 پیغام پڑھ لیا ہے آپ کا ،میں کہاں جاؤں گی ، جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #111 جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا یہ تو مجھے لگتا ہے کسی گانے کے بول ہیں جو عندلیب نے لکھے تھے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #113 حقیقت یہ کہ یہ گیت فلم میرا نام جوکر کا ہے جس کو راج کپور نے بنایا تھا اور ان پر ہی فلمایا گیا تھا۔ ویسے میں نے یہ فلم نہیں دیکھی، عام معلومات سے کہہ رہا ہوں۔
حقیقت یہ کہ یہ گیت فلم میرا نام جوکر کا ہے جس کو راج کپور نے بنایا تھا اور ان پر ہی فلمایا گیا تھا۔ ویسے میں نے یہ فلم نہیں دیکھی، عام معلومات سے کہہ رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #115 داد دیتا ہوں آپ کی یاد داشت کی۔ حالانکہ یہ فلم میں نے دیکھ رکھی ہے لیکن مجھے یاد نہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #116 ڈنڈا مت ماریئے۔ یہ گانا فلم میرا نام جوکر کا ہے ۔ واہ کیا فلم ہے۔ اس میں یہ بھی گانا ہے ۔ جانے کہاں گئے وہ دن۔
ڈنڈا مت ماریئے۔ یہ گانا فلم میرا نام جوکر کا ہے ۔ واہ کیا فلم ہے۔ اس میں یہ بھی گانا ہے ۔ جانے کہاں گئے وہ دن۔