شکر ہے کہ دونوں شاگوں میں ش ہی قشمت میں ملا مش کو۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2009 #123 ضروری تو نہیں بتانا،لیکن کیا میں جان سکتی ہوں کس نے کی ہیرا پھیری ۔۔۔؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #124 ضرور ہوئی ہوگی، مان لی بات۔۔ الف بے جو بھول گیا ہوں، اسی لئے تو آتا ہوں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #125 عندلیب۔۔۔ السلام علیکم، بہت دن بعد ملاقات۔۔ بلکہ معانقہ ہوا یہاں۔ کیسی ہو؟
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2009 #126 طبیعت تو اپیا کی ٹھیک ہی ہوگی چاچو پر آپ ترتیب کیوں بگاڑتے ہیں ہر بار۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2009 #127 غریب بہت پریشان ہے ان دنوں ۔۔۔۔۔ وعلیکم اسلام ! آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2009 #133 گو کہ اس کا سبب عندلیب اپیا کی آمد بھی ہو سکتا ہے کہ سب کے سب چہکنے لگے ہوں اور دھڑا دھڑ غلطیاں کر رہے ہوں۔
گو کہ اس کا سبب عندلیب اپیا کی آمد بھی ہو سکتا ہے کہ سب کے سب چہکنے لگے ہوں اور دھڑا دھڑ غلطیاں کر رہے ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #134 لاکھ روپے کی بات کی ہے آپ نے۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ کو اس کا عشرے عشیر بھی نہ ملے۔