یہی ہوتا ہے بابو زیادہ رفتار دکھانے پر۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #151 چاہے بھول کہہ لیں چاہے میرے کمپیوٹر کی سُستی کہ پیغام ہی دیر سے پہنچا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #153 خال خال ہی تیزی دکھاتا ہے۔ ورنہ تو سُستی ہی چھائی رہتی ہے اس پر۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #155 ڈرتا ہوں پڑوسن سے بات کرتے اگر خاتونِ اول نے دیکھ لیا تو کیا ہو گا۔