قلب صاف رکھیے تو مال غنیمت میں بھی کوئی ہرج نہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2009 #72 پہلے آپ پہلے آپ کی تکرار میں ایسا نہ ہو کہ رات گزر جائے اور دن نکل آئے، اس لیے میں ہی نکلتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2009 #76 جی مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے کہ اعجاز بھائی کو آپ کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2009 #77 چلئے ایسی بھی کوئی بات نہ تھی چاچو دوسرے دھاگے میں میری موجودگی کا اظہار کر کے آئے تھے۔ در اصل دو لوگوں میں ٹکراؤ ممکن نہیں اس دھاگے میں۔
چلئے ایسی بھی کوئی بات نہ تھی چاچو دوسرے دھاگے میں میری موجودگی کا اظہار کر کے آئے تھے۔ در اصل دو لوگوں میں ٹکراؤ ممکن نہیں اس دھاگے میں۔