الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
حضرت کیا بتائیں۔
کیا کیا چلتا ہے۔

ابھی ہم لائسنس آفس سے ہوکر آرہے ہیں۔

وہاں تو ہمارا بس نہیں چل رہا تھا۔

اگر چل جاتا تو نجانے کیا ہوتا۔


لیکن ہم بے بس نہیں ہوئے اور لائسنس لے کر ہی واپس آئے۔
 
ظہر کی نماز کے بعد ضرور لگائیں پر میں تو یہ کہہ کر سونے چلا کہ:

حالی نشاط نغمہ و مئے ڈھونڈھتے ہو اب
آئے ہو وقت صبح رہے رات بھر کہاں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top