حلق خشک کردیا ہے میرا پرہیزی کھانوں نے
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #569 شاید اب آنکھوں سے پانی بھی بہنا شروع ہوگیا۔ اوئے یہ آنسو نہیں بلکہ یہ بھی زکام کی کارستانی ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #572 ضرور دشمنوں کی نظر لگی ہو گی جوجو۔ اللہ کرے جلد زکام سے چھٹکارا پا لو
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #576 غلط ہے کہ میرا طوطا کمزور ہے۔ وہ تو چُوری کھا کھا کر بیل بنا ہوا ہے۔