نہیںبنا تو اب بنا لیجئے اگر فرصت ملے۔
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2009 #268 تیرہ نہ پندرہ سولہ آنے ہی سچ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم عندلیب سسٹر کیسی ہیں اپ ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2009 #270 ثبوت کیا ہے آپ کے پاس پندرہ آنے سچ ہونے کا ، اور ویسے بھی آجکل آنے تو چلتے ہی نہیں۔ پیسے چلتے ہیں۔