ترازو لائیے پہلے دیکھا تو جائے کہ کتنے لڈو بھجوائے ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2009 #305 جب ملیں گے تو ثابت ہی ملیں گے پر سوال یہ ہے کہ ملیں گے بھی کہ نہیں۔
الف عین لائبریرین نومبر 11، 2009 #312 روز روز مٹھائی یا لڈو کی باتیں ہو رہی ہیں، یہ سب اتنے ندیدے کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟