صاحب صبح صبح ز کے ساتھ زیادتی ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2009 #282 ضرور ہوئی ہو گی زیادتی۔ اس زیادتی کی تھانے میں رپٹ درج کروائی ہے کہ نہیں۔
dxbgraphics محفلین نومبر 10، 2009 #290 کوئی بھی ہو لیکن تلاش جاری ہے اور تحقیقات بھی ہورہی ہیں کہ کس کو تلاش کیا جارہا ہے
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 10، 2009 #293 منہ میں پانی آ گیا بھئی لڈو کا نام سن کر ۔ یہ کون سے لڈو ہیں کیا موتی چور کے ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2009 #297 یعنی میں اس لائن میں سب سے پیچھے کھڑا ہو جاؤں جس میں ابھی تک کوئی کھڑا نہیں ہے۔