ٹھیک ہے نکل لیں لیکن میری بات سُن کر جائیے گا اور وہ یہ کہ ایک دفعہ ماسٹر صاحب نے ہیڈ ماسٹر کو شکایت لگائی کہ میں ساری کلاس سے پوچھا ہے کہ سومنات کا بُت کس نے توڑا لیکن پوری کلاس میں کسی کو معلوم نہیں۔
ہیڈ ماسٹر صاحب بولے، کسی کو معلوم ہو یا نہ ہو، پیسے تو آپ کی تنخواہ سے کٹیں گے۔