جن چاہیئے کرائے پر۔ لیکن غائب ہونے والا
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2009 #622 چپ چاپ کھسک لیں، اگر اس جن نے پڑھ لیا کہ مجھے کرائے پر چلانا ہے تو مشکل ہو جائے گی۔
ابن سعید خادم نومبر 19، 2009 #623 حالات اب وہ نہیں رہے شمشاد بھائی۔ آج کل تو جن بےچارے مارے مارے پھر رہے ہیں کہ کوئی انھیں کرائے پر ہی اٹھا لے۔
حالات اب وہ نہیں رہے شمشاد بھائی۔ آج کل تو جن بےچارے مارے مارے پھر رہے ہیں کہ کوئی انھیں کرائے پر ہی اٹھا لے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 20، 2009 #636 عادت کے لحاظ سےزیادہ تر بچے تو شرارتی ہوتے ہیں ۔ چند ایک بچے ہی ہوتے ہیں جو خوش مزاج ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 20، 2009 #638 فی الحال تو موجود دور کے بچے تو بہت ہی زیادہ شرارتی ہوتے ہیں۔ اور ان کی آئی کیو پاور بھی تیز ہوتی ہے۔
فی الحال تو موجود دور کے بچے تو بہت ہی زیادہ شرارتی ہوتے ہیں۔ اور ان کی آئی کیو پاور بھی تیز ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2009 #639 قبلہ اگر فلمی اداکاروں کے نام اور کھلاڑیوں کے ریکارڈ یاد ہونے کو آئی کیو کہا جائے تو بات اور ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 20، 2009 #640 کہاں فلمی اداکاروں کو کوئی یاد رکھتا ہے ۔ بچے کو تو بس کارٹون نیٹ ورک یاد رہتا ہے۔