ذرا بھی نہیں ڈرتے، اصل میں محفل ڈاؤن تھی۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2009 #663 زیادہ دیر کے لئے تو نہیں پر تھوڑی دیر کو نماز کے لئے جاؤں گا ان شاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #671 عین ممکن ہے آپ اس کو سنجیدگی سے نہ لے رہے ہوں لیکن یہاں دن میں ابھی بھی گرمی ہوتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 21، 2009 #677 لازمی ہے کہ گرد و غبار والے موسم میں رومال یا ماسک استعمال کریں۔