ارے بھائی وہ سانس کی بیماریوں اور گردو غبار سے بچنے والا ماسک ہوتا ہے۔ آپ کس ماسک کی بات کر رہے ہیں؟
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 21، 2009 #681 ارے بھائی وہ سانس کی بیماریوں اور گردو غبار سے بچنے والا ماسک ہوتا ہے۔ آپ کس ماسک کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #682 بھائی جی آجکل یہاں خنزیری زکام کی وجہ سے ہر دوسرا بندہ ماسک استعمال کر رہا ہے۔
جیہ لائبریرین نومبر 21، 2009 #686 ثمرین کے ہاں سب ٹھیک ٹھاک نہیں ۔ ہر وقت ایک درجن بچوں کو کوستی رہتی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #688 جیہ نے کہا: ثمرین کے ہاں سب ٹھیک ٹھاک نہیں ۔ ہر وقت ایک درجن بچوں کو کوستی رہتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو جی پھر تو پوری کرکٹ ٹیم گھر میں ہی موجود ہے بمع ایمپائر کے۔
جیہ نے کہا: ثمرین کے ہاں سب ٹھیک ٹھاک نہیں ۔ ہر وقت ایک درجن بچوں کو کوستی رہتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو جی پھر تو پوری کرکٹ ٹیم گھر میں ہی موجود ہے بمع ایمپائر کے۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2009 #689 حالات ابھی اتنے بھی خراب نہیں ہوئے کھلاڑیوں کی عمروں میں اتنا فرق قابل قبول ہو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #693 ذکر کھانے پینے کا کوئی بھی نہیں کر رہا، حالانکہ مجھے بھوک لگی ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 21، 2009 #696 سہ پہر ہو رہی ہے یہاں، شمشاد نے بھی شاید دو پہر کا کھانا کھا لیا ہوگا، اب بھی کیا بھوک ہے؟
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 21، 2009 #697 شاید چاچو آپ کو بھوک نہیں ہے ۔ البتہ میں نے تو کھانا کھا لیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #698 صبح ہلکا سا ناشتہ کیا تھا، اس لیے جلد بھوک لگ گئی، سو کھانا جلدی کھا لیا۔