چلئے ویسے بھی میں کچھ خاص نہیں سوچ پاتا میری عقل تھک جاتی ہے اور عقل میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #381 چلئے ویسے بھی میں کچھ خاص نہیں سوچ پاتا میری عقل تھک جاتی ہے اور عقل میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #389 سوتے ہوئے مسکرانے کی فراق میں رہتا ہوں اس لئے احتیاطی تدابیر کا ہوش نہیں رہتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #395 عجیب بات نہیں گاؤں میں چھتوں پر سونا۔ گرمی کے ایام میں تقریباً سبھی چھت پر ہی سوتے ہیں۔ اور وہاں قصے کہانیون کی محفلیں بھی خوب جمتی تھیں۔
عجیب بات نہیں گاؤں میں چھتوں پر سونا۔ گرمی کے ایام میں تقریباً سبھی چھت پر ہی سوتے ہیں۔ اور وہاں قصے کہانیون کی محفلیں بھی خوب جمتی تھیں۔
خوشی محفلین دسمبر 1، 2009 #398 قانون کی پکڑ نہیں تھی جو گھبرا گئے میں نے صرف اتنا پوچھا تھا کیا ضد کرتے تھے آپ چھت پہ سونے کی بچپن میں
قانون کی پکڑ نہیں تھی جو گھبرا گئے میں نے صرف اتنا پوچھا تھا کیا ضد کرتے تھے آپ چھت پہ سونے کی بچپن میں
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #399 کہہ تو دیا تھا بٹیا کہ ضد کرنے یا نہ کرنے والی کوئی بات ہی نہیں تھی عام رواج یہی تھا۔