ڈريئے مت ۔ دلدار وں کا دور ہونا کونسا نئی بات ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 1، 2009 #424 رہنے دہیں ۔۔۔ ڑ سے صرف جیہ ہی لکھ سکتی ہے مگر وہ تو گبین کے نخرے اٹھانے میں لگی ہوگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #425 رکیئے مجھے بھی ایک لفظ یاد ہے ان کا کہا ہوا۔ وہ مجھے ڑوکی کہتی تھیں۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #433 طبیعت ٹھیک نہیں ہے میری ۔ لگتا ہے کوئی معانقہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ڈانٹ پڑنے لگی تھی۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #435 عین ممکن ہے کہ میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔ کیونکہ جہاں غلطی کی وہ پیغام حذف کر دیے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #438 فی الوقت تو پیغام واپس نہیں آ سکتے ۔ مگر آگے سے ایسا نہیں ہو گا۔