یوں تو میں چلا کلاس کے لئے اور ڈیڑھ گھنٹے بعد آتا ہوں ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #488 جی بالکل درست بتایا ہوگا ثمینہ اپیا نے کیوں کہ وہ جانتی ہیں کہ ہم سے اکثر جلدی میںٹائپو سرزد ہو جاتی ہے۔
جی بالکل درست بتایا ہوگا ثمینہ اپیا نے کیوں کہ وہ جانتی ہیں کہ ہم سے اکثر جلدی میںٹائپو سرزد ہو جاتی ہے۔
خوشی محفلین دسمبر 2، 2009 #489 چوں چراں کئے بنا مان لیا آپ نے تو ویسے مجھے ثمینہ نے ایساکچھ نہیں کہا تھا
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #492 دل سے بتائیے آج آپ کے لئے کھانے میں کیا بناؤں۔ کیوں کہ تھوڑی دیر میں ڈنر تیار کرنے کی سوچ رہا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #494 ذرا آپ کہہ کر تو دیکھئے کہ ہم آنے والے ہیں۔ فریج میں کیا کچھ تیار کر کے بھر دیں گے۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #496 زیادہ دور نہیں ہیں ہم۔ بس یو ایس اے کے ورجینیا اسٹیٹ میں ہیں۔ نیو یارک سے کوئی دو گھنٹے کی فلائٹ ہوگی۔
زیادہ دور نہیں ہیں ہم۔ بس یو ایس اے کے ورجینیا اسٹیٹ میں ہیں۔ نیو یارک سے کوئی دو گھنٹے کی فلائٹ ہوگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #498 شاید آُ کے لئے ہندوستان آنا زیادہ آسان ہو۔ اگر ایسا ہے تو دہلی ائرپورٹ پر اتریے اور اس سے قبل اطلاع دیدیجئے گا تاکہ وہاں کوئی آپ کو ریسیو کرنے کو موجود ہو۔
شاید آُ کے لئے ہندوستان آنا زیادہ آسان ہو۔ اگر ایسا ہے تو دہلی ائرپورٹ پر اتریے اور اس سے قبل اطلاع دیدیجئے گا تاکہ وہاں کوئی آپ کو ریسیو کرنے کو موجود ہو۔