جناب ہمارے ہاں دوپہر کے کھانے کا وقت ہے۔ میں باہر جا رہا ہوں کھانا کھانے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2009 #521 جناب ہمارے ہاں دوپہر کے کھانے کا وقت ہے۔ میں باہر جا رہا ہوں کھانا کھانے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2009 #526 ڈاکٹر صاحب کے پاس لے جانا پڑا تھا تب کہیں جا کر استعمال کے قابل ہوئی ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #534 طاقت و توانائی کا اتنا بہترین سر چشمہ جو قدرت کی جانب سے انسان کو بخشا گیا ہے اس پر شکر نہ ادا کرنا تو ناشکری ہوگی۔
طاقت و توانائی کا اتنا بہترین سر چشمہ جو قدرت کی جانب سے انسان کو بخشا گیا ہے اس پر شکر نہ ادا کرنا تو ناشکری ہوگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #539 قوی امکان ہے کہ وہ نیند کی وادی میں اترنے کی تیاری کر رہی ہوں۔ کیوں کہ میں نے ریڈیو فضا لگا رکھا ہے۔