ٹھیک ہے اور میں کلاس کر کے آ جاتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 3، 2009 #668 ڈر رہی ہوں میں تو پتہ نہیں اب شمشاد بھائی کیا کہیں گے آپ کے خالی ہاتھ آنے پر ۔۔۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 3، 2009 #672 زندہ ہے جب تک بندہ کوئی نا کوئی ضرورت و حاجت رہتی ہی ہے زندہ رہنے کے لیے سو ہمیں بھی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2009 #675 صبح سے ہی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے ناں کہ شام کو مشکل پیش نہ آئے۔