ہم بھی ہیں ۔ مگر معانقے کیلئے معذرت ۔
جیہ لائبریرین دسمبر 3، 2009 #624 بات بدلنے کی کوشش مت کریں ۔ مجھے پتہ ہے کہ شادی کے نام پر آپ کا دل دھڑکنے لگتا ہے
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2009 #626 تو کیا ہوا بھائیوں کے شادی کی پروا بہنوں کو نہیں ہوگی تو اور کون کرے گا؟
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 3، 2009 #631 حال تو ہمارا بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیے کیا کرتے ہیں؟
عثمان رضا محفلین دسمبر 3، 2009 #632 خاص نہیں کچھ ۔۔۔بزنس ہے اپنا اور میں بس فارغ ہی رہتا ہوں یہی کام ہے
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 3، 2009 #638 ڈر گئے زندگی کے کاموں سے ، ابھی تو بہت کام باقی ہے اور فرمان قائد بھی تو ہے ناں: کام کام اور صرف کام۔۔
ڈر گئے زندگی کے کاموں سے ، ابھی تو بہت کام باقی ہے اور فرمان قائد بھی تو ہے ناں: کام کام اور صرف کام۔۔