ڈر لگتا ہے کیا آپ کو۔
فہیم لائبریرین دسمبر 4، 2009 #743 رات بھر جاگتے رہتے ہیں۔ کم سوتے ہیں۔ اکیلے رہنے واقعی کم از کم بیگم کا ڈر تو نہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 4، 2009 #750 ظاہر ہے بھئی طوطا آخر پرندہ یہ اور صبح اٹھنا اس کی فطرت میں ہے ۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 4، 2009 #753 فی الحال تو اٹھا دیتا ہے مگر یہ بتاتا چلو کہ یہ طوطے چشم ہوتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 4، 2009 #758 میرے خیال سے پھر اونٹ لے لیں۔عرب کے صحرا کا جانور ہے۔ اور چشم بھی نہیں ہے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 4، 2009 #759 ناممکن ہے کیونکہ اونٹ کو لیے کہاںکہاں پھرتے رہے گیں پتہ نہیں پارکنگ بھی کہیں ملتی ہے یا نہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2009 #760 ویسے تو کوئی بات نہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اونٹ کے اندر بیٹھا نہیں جا سکتا۔